لاہور( نمائندہ جنگ) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے صحافی نے سوال کیا کہ کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری حکمرانوں کے دامادوں کے چئیر مین اور میں جنرل سیکرٹری ہوں، مریم نواز نےمسکراتے ہوئے جواب دیا کہ جنہوں نے یہ جماعت بنائی ہوئی ہے ان سے پوچھیں اور انہیں کہیں کہ ای سی پی میں رجسٹر بھی کروالیں۔