• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں کھیلے جانے والے بلوچستان چیف منسٹر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیشنل بنک کے ہاتھوں شکست کے بعد بلوچستان وائٹس کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی، اسلام آباد نے سندھ کلرز کو 0-2 سے ہرایا ،نیشنل بینک نے بلوچستان کو 12-0سے ہرادیا ،آرمی نےپورٹ قاسم کو 0-1 سے ہرایا۔

تازہ ترین