لاہور(نمائندہ جنگ) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیں، اختلاف رائے سے اتحاد نہیں ٹوٹنا چاہیے۔
استعفے دینے کیخلاف نہیں صرف ٹائمنگ پر اختلاف رائے ہے،سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی عدم تحریک لائی جاسکتی ہے۔