• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 59 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 491 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 601 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں آج 33 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 20 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 865 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین