آپ آف لائن ہیں
پیر28؍شعبان المعظم 1442ھ 12؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی تیاریاں جاری

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی میزبان ملک میں تیاریاں جاری ہیں۔

قومی کرکٹرز نے تیسرے روز بھی پریکٹس سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر ٹریننگ کی۔

دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی مہمان ٹیم کے خلاف تیاریوں میں مشغول دکھائی دی۔

پروٹیز کے کھلاڑیوں نے بھی ٹریننگ سیشن منعقد کیا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی جس کا آغاز سنچورین سے ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید