آپ آف لائن ہیں
پیر28؍شعبان المعظم 1442ھ 12؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پانی میں 24منٹ33سیکنڈ تک سانس روکنے والا غوطہ خور

کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں  سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

سبوتا نامی غوطہ خور نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا۔اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11 سیکنڈ تھا  ۔

یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا اور اس سے قبل انہوں نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ٹریننگ بھی لی تھی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید