• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کم ہوکر 152 روپے 75 پیسے پر بند ہوئی۔

مارچ میں انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 روپے 34 پیسے کم ہوئی ہے۔

مارچ کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہو کر 153 روپے 20 پیسے ہے۔ 

تازہ ترین