• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی وزیر خارجہ 6 اپریل کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6 اپریل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاروف پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشت گردی، معیشت اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تازہ ترین