آپ آف لائن ہیں
پیر28؍شعبان المعظم 1442ھ 12؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سام سنگ نے اپنے نئے ورژن میں سندھی کیبورڈ متعارف کروادیا

معروف موبائل کمپنی سام سنگ نے اپنے تازہ ترین ورژن میں سندھی کیبورڈ متعارف کروادیا۔

سام سنگ کے نئے ورژن میں سندھی زبان سے واقفیت رکھنے والوں اور سندھی لکھنے والوں کی آسانی کیلئے یہ کیبورڈ متعارف کروایا گیا ہے۔

سندھی کیبورڈ کے ازخود موبائل میں نہ ہونے کی صورت میں صارفین گوگل پلے اسٹور سے علیحدہ ایپلیکیشن کے تحت اسے ڈاؤنلوڈ کرتے تھے۔

اب سام سنگ نے اپنے نئے ورژن میں اس زبان کا اضافہ کر کے صارفین کی مشکل حل کردی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید