گوجرانوالہ، فیکٹری میں لگی آگ بے قابو
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، فیکٹری میں لگی آگ بے قابو

گوجرانوالہ میں پلاسٹک کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔

آگ بجھانے کے لیے سیالکوٹ، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گجرات سے بھی فائر ٹینڈرز منگوا لیےگئے۔

فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ری فلنگ پوائنٹ دور ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ آگ کی شدت کے باعث عمارت کی دیوار کا ایک حصہ گر گیا۔

پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا سبب فوری طور پر معلوم نہ ہوسکا۔

قومی خبریں سے مزید