راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ضلع راولپنڈی میں اب تک 31ہزار190کوروناویکسین لگائی جاچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ ویکسین میں اب تک فرنٹ لائن و ہیلتھ عملہ کو12ہزاردو سو78جبکہ60سال یا اس سے زیادہ عمر والے افراد کو اٹھارہ ہزار نو سو12 ویکسینز لگائی جاچکی ہیں۔