• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غصیلے آکٹوپس نے ماہر ارضیات پر حملہ کر دیا، ویڈیو وائرل


آسٹریلیا کے ساحل پر ایک غصیلے آکٹوپس نے ماہر ارضیات پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

آکٹوپس نے پہلے ماہر ارضیات کی گردن اور کمر پر حملہ کیا اور پھر اس کے بازو پر بھی ڈنگ مارا جس سے ماہر ارضیات کے جسم پر لال نشانات پڑ گئے۔

ماہر ارضیات نے آکٹوپس کے حملے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی جو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تازہ ترین