• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق


لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں فائرنگ سے زخمی بھائی اور بہن اسپتال میں دم توڑ گئے، جس کے بعد اس واقعے میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔

ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کردی تھی، ملزم کی فائرنگ سے راہگیر اور اُس کی بھابھی ہلاک ہوئے تھے۔

اویس شفیق نے کہا کہ ملزم بلال کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

ایس ایس  پی اویس شفیق کے مطابق ملزم بلال کی والدہ اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔

قومی خبریں سے مزید