• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی میں انٹرچینج کے قریب جج کی گاڑی پر فائرنگ


صوابی میں انٹرچینج کے قریب جج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔

جج آفتاب آفریدی پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے۔

وہ اے ٹی سی سوات میں تعینات تھے، فائرنگ سے جج کے دو سیکیورٹی گارڈز بھی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین