• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 48ملین کے قریب پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد48 ملین کے قریب پہنچ گئی۔

نجی کام،مصروفیات،ایکسرسائز،فوٹوشوٹس اور دیگر تصاویر سمیت مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر رابطے میں رہنے والی کترینہ کیف کے فالوورز کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔

کترینہ کیف کے اس وقت انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد47.9 ملین سے زیادہ ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد54.6 ملین جبکہ عالیہ بھٹ کے فالوورز کی تعداد 52 ملین سے زائد ہے۔

تازہ ترین