• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ماں بہن، بھابھی پر فائرنگ 


لاہور(آئی این پی) نواں کوٹ میں نوجوان نے آن لائن گیم کھیلنے سے روکنے پر فائرنگ کرکے بہن، بھائی ، بھابھی اور اپنے دوست کو قتل جبکہ والدہ کو شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواں کوٹ کے رہائشی بلال نامی نوجوان نے گھر والوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون اور ایک مرد کی موت کی تصدیق کردی گئی جب کہ 2زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔

تازہ ترین