• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈز: پینٹنگز کی چوری کا معاملہ، مشتبہ شخص گرفتار

نیدرلینڈز میں میوزیم سے پینٹنگز چوری کے معاملے پر مشتبہ شخص کو  گرفتار کرلیا گیا۔ 

دی ہیگ سے پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص کو مقامی قصبے کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔ تاہم گرفتار شخص سے چوری شدہ پینٹنگز برآمد نہیں ہوئیں۔


 پولیس کے مطابق نیدرلینڈز کے میوزیم سےایک سال پہلے دو پینٹنگز چوری ہوئی تھیں۔

تازہ ترین