• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلے شرعی اصولوں کے مطابق اور شہادتوں پر کیے جائیں گے، چیرمین رویت ہلال کمیٹی

مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ فیصلے شرعی اصولوں کے مطابق اور شہادتوں پر کیے جائیں گے ۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرس کے دوران کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پورے پاکستان میں کیا جائے گا، مرکزی اجلاس پشاور میں ہو گا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فوادچوہدی سے ٹیکنیکل سپورٹ کی بات ہوئی، فواد چوہدری ہمیں ٹیکنیکلی سپورٹ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مولانا پوپلزئی کو بھی دعوت دی ہےکہ ہمارے ساتھ کمیٹی میں بیٹھیں۔

تازہ ترین