• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیس نیب کی استدعا پر سماعت ملتوی

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر نیب کی استدعا منظور کرکے سماعت ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، مریم نواز کے وکیل کے عدالت میں جواب جمع کرایا۔

تازہ ترین