• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر، 10 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

سکھر (بیورورپورٹ ) سکھر میں سوسائٹی کے علاقے میں 10 سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سوسائٹی کے ایک بنگلے کے ملازم نے 10 سالہ بچی زینب کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس نے ملزم علی حسن کو موقع سے گرفتار کرلیا ہے۔

تازہ ترین