• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PIA، لاہور سے اسکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے نے لاہور سے اسکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور - اسکردو - لاہور کے لئے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔پہلی پرواز بدھ کو لاہور سے اسکردو کے لئے 153مسافروں کو لے کر روانہ ہو ئی۔

تازہ ترین