• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارعطاء اللہ مینگل سے غلام نبی مری کی ملاقات ،صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ممتاز بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطااللہ مینگل سے بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری نے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر غلام نبی مری نے سردار عطا اللہ خان مینگل کی عیادت کرتے ہوئے ان کی صحت یابی اور عمر درازی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما میر چنگیز گچکی بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین