• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل آر ایچ نے صحت سہولت کارڈ کی نگرانی محبوب الرحمٰن کو سونپ دی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے صحت سہولت کارڈ کے معاملات کی نگرانی کے لئے محبوب الرحمٰن کو اضافی چارج سونپ دیاجس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، وہ صحت سہولت کارڈ معاملات کے انتظامی آفیسر ہوں گے اور حوالے سے ایشوز دیکھیں گے۔
تازہ ترین