آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ سحری کا مستحب وقت کون سا ہے؟
جواب: سحری کا مستحب وقت رات کا آخری چھٹا حصہ ہے، مثلاً بارہ گھنٹوں کی رات ہے تو آخری دو گھنٹوں میں سحری کھانا زیادہ ثواب کا باعث ہے۔
تحریک انصاف کی پارلمیانی پارٹیوں کے ارکان کو کے پی ہاؤس بلا لیا گیا۔
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو نشستیں مل گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے یہ اعتراض 30 جون کو سیکریٹری جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے خط میں کیا۔
برطانیہ کی معیشت میں 0.7 فیصد ترقی کی تصدیق ہوگئی۔
علی امین گنڈاپور نے سوشل میڈیا ٹیم کو حکومت کی زیادہ سے زیادہ کارکردگی پروموٹ کرنے کی ہدایت کی
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن و دیگر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک انصاف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی جماعت خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ جوہری تنصیب فردو پر امریکی بمباری سے شدید اور سنگین نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ایئرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کر دیا گیا۔
تارا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اداکاری کی دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے، لیکن بعض اوقات کاسٹنگ کے ایسے فیصلے حیران کر دیتے ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے 15سال تک کے بچوں کو ویکسین دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اپنے بینک کے علاوہ دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر اب 23 روپے 44 پیسے سے 25 روپے کے چارجز دینے ہوں گے۔
اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ثنا یوسف اور سردار فہیم قتل کیس سمیت 15ہائی پروفائل کیسز کے ملزمان کو گرفتار کرنے والی اسلام آباد پولیس کی پوری ٹیم سے ملاقات کی۔
لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ماڈل ٹاؤن کے زیرِ حراست2 ریکارڈ یافتہ ڈاکو مبینہ مقابلے میں مارے گئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے پر فلسطین مخالف تعصب کے الزام کے پیشِ نظر بی بی سی کے 100 سے زائد ملازمین اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ 300 سے زائد شخصیات نے ادارے کی اعلیٰ قیادت کو خط لکھ دیا۔