رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے گواہی قریبی عدالت میں ریکارڈ کروانے کے لیے سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے بیان جاری کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی اعلیٰ عدالت کونسل نے رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
ریاض سے جاری اپیل میں کہا گیا ہے کہ جو بھی رمضان کا چاند دیکھے گواہی قریبی عدالت میں ریکارڈ کروا سکتا ہے۔