• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اکتوبر میں ہوگی

کوالالمپور (جنگ نیوز) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کوویڈ 19 کے سبب ایک سے زائد بار ملتوی ہونے والا ٹورنامنٹ اب یکم سے نو اکتوبر تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین