• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں عمران خان اور جنرل قمر باجوہ کے تعریفی پوسٹر لگ گئے

سری نگر ( نیوز ایجنسیاں ) مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے تعریفی پوسٹر لگائے گئے ہیں ، یہ پوسٹرز مقبوضہ کشمیر کے وسطی اضلاع سری نگر، بڈگام جنوبی کشمیر کے پلوامہ، اسلام آباد انت ناگ، شوپیاں، کلگام اور شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ اور ہندوارہ کپواڑہ اضلاع میں چسپاں کئے گئے ہیں، اور ان پر عمران خان اور جنرل باجوہ کی تصاویر کے علاوہ ان کے بیانات بھی تحریر کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین