• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 75 کا ضمنی الیکشن ”جیو نیوز“ پر آج ،تمام دِن خصوصی نشریات پیش کی جائیں گی

کراچی (جنگ نیوز) این اے 75کا ضمنی انتخاب ہفتے کو ہوگا اور اس حوالے سے تمام دِن ”جیونیوز“ پر خصوصی نشریات پیش کی جائیں گی۔ اس ضمنی انتخاب کا میدان کون مارے گا؟۔ الیکشن کے دوران سیکورٹی کی کیا صورتحال ہوگی اور کونسی جماعت اس بار الیکشن میں فتح حاصل کرے گی؟۔ ڈسکہ الیکشن سے جڑی ہر چھوٹی اور بڑی خبر کی لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے ناظرین کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اسپیشل رپورٹس، تجزیئے اور تبصرے بھی تمام دِن پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل ”جیونیوز“ پر ماہرین و رپورٹرز کی سب سے بڑی اور معتبر ٹیم کے ساتھ نشر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین