• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، آج وکلاء بطور سوگ عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سید عمران حیدر نقوی نے سینئر قانون دان شیخ ایزد مسعود ایڈووکیٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وکلاء بطور سوگ عدالتوں میں پیش نہ ہونگے۔
تازہ ترین