• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص،ایف آئی اے نے شکر کے ایک بڑے ڈیلر کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص(نامہ نگار/سلیم آزاد) میرپور خاص میں ایف آئی اے نے شکر کے ایک ڈیلر کو گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق ملک میں شکر کے اسکینڈل کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے میرپورخاص میں مبینہ طور پرچاندنی چوک کے قریب سے ایک بڑی کارروائی کرکے شکر کے ایک مشہور بڑے ڈیلر جنگل کشور منگارام کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تازہ ترین