عثمان ڈار کا کوا سفید ہے، رات کو دن اور دن کو رات کہتے ہیں، عطا تارڑ
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان ڈار کا کوا سفید ہے، رات کو دن اور دن کو رات کہتے ہیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ  عثمان ڈار کا کوا سفید ہے، رات کو دن کہتے اور دن کو رات کہتے ہیں۔

 جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جن پولنگ اسٹیشنزپر پچھلی بار ہم ہارے تھے، اس بار برابر ہیں یا ہم جیت چکے ہیں۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ جن پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی جیتی ہے، وہاں جیت کا مارجن بہت کم ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ڈسکہ کے ایک پولنگ اسٹیشن سے ہم ایک ہزار کی لیڈ سےجیتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید