روسی عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر پابندی معطل کردی ہے۔
یہ معاہدہ اخوت کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب اور خان اکیڈمی پاکستان کے سی ای او ذیشان حسن کے درمیان طے پایا۔
کرن جوہر نے جب اپنے برانڈ "تیانی جیولری" کے لیے ریمپ پر واک کی تو سب کی نظریں ان کی بدلی ہوئی شخصیت پر جا ٹھہریں۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ لوگوں کو صیہونی معاونت کرنے والی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر قائل کرنا چاہیے۔
انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے کثیرالجہتی تعاون تری تھاریات نے جمعرات کے روز کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ میٹنگ ہوئی۔ سپریم کورٹی کے جاری اعلامیہ کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے تمام ججز نے شرکت کی۔
عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔
ڈی آئی جی جواد طارق کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی، عارف شاہ نے اپنے بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے گھر میں حمزہ کو قتل کیا۔
قومی اسمبلی کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے رہنما نواب یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔
کوالا لمپور ملائیشیا کے ثقافتی میلے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ جسٹس عقیل عباسی کے نام کی منظوری 8 ووٹوں کی اکثریت نے دی، جبکہ جسٹس علی باقر نجفی کو 7 ووٹ ملے۔
وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہوگا، وزیرخارجہ اسحاق ڈار دورے کے دوران افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔
کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔
رحیم یارخان میں لٹھانی گینگ کے اہم کارندے نذیر لٹھانی سمیت 4 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے۔
غلطی ہماری ہے یا وزارت کی اس پر جزا و سزا بعد میں کرلیں، مگر اس وقت حاجی بھیجے جائیں، ثنااللّٰہ
بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈر گواسکر ٹرافی میں شکست کے بعد بی سی سی آئی کی اعلیٰ ریویو میٹنگ ہوئی تھی۔ اسسٹنٹ کوچ ابھیشک نائر، فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ اور اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کوچنگ اسٹاف سے فارغ کردیے گئے۔