• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصویر شیئر کردی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے خود کو بھارتی علاقے اندرا نگر کی غنڈی قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی درج کیا۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اندرانگر کی غنڈی ہوں میں۔دیپیکا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہیں موسم سرما کی اونی کیپ اور سویٹر پہنے، منہ میں ہاتھ لیے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب اداکارہ کی پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں لاکھوں مرتبہ لائیک کیا جا چکاہے۔

تازہ ترین