• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ 

اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے لیے اور قومی ٹیم کے لیے بھی بھرپور دعا کیجیے گا۔

تازہ ترین