• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوام کا احتجاج

 اٹلی میں کورونا وائرس پابندیوں کے خلاف عوام نے پرتشدد احتجاج کیا۔

اطالوی دارالحکومت روم میں ہونے والے مظاہرے میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں صحافی سمیت کئی نوجوان زخمی ہو گئے جبکہ چند کو گرفتار بھی کر لیا گیا ۔

احتجاج میں مظاہرین حکومت سے دکانیں، ریسٹورنٹس، کیفے کھلونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

تازہ ترین