• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کھجوروں کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق اسلام آبادمیں منعقد ہونے والی خصوصی تقریب کے دوران سعودی سفیر نواف المالکی نے کھجوروں کا تحفہ پیش کیا۔


اسلام آباد میں واقع سعودی سفارت خانے کے مطابق کھجوروں کا تحفہ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے پروگرام کا حصہ ہے۔

تازہ ترین