• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ

سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ اس تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے۔ 

پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب نے اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ 

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مذکورہ تحفہ پاکستانی حکام کے سپرد کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین