• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں کھجور کے درخت کتنے ہیں؟

سعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پرکھجور کے 3 کروڑ 43 لاکھ درخت ہیں جن سے گذشتہ برس ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن خالص اور میٹھی کھجور حاصل کی گئی۔

سعودی عرب میں کھجور کے درخت کتنے ہیں؟


خالص اور اعلیٰ معیار کے کھجوروں کے درخت 7 اعشاریہ 74 ملین درخت پہلے نمبر پرہیں۔

دوسرے نمبر پر زرد رنگ کی کھجور کے درخت ہیں جن کی تعداد 4 لاکھ 68 ہزار ہے۔

زرعی سروے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں درختوں کی تعداد 25 اعشاریہ 92 ملین ہے جن میں سے پھل دار درختوں کی تعداد 18 اعشاریہ 39 ہے۔

ان میں زیتون کے پھل دار درخت سب سے زیادہ ہیں جن کی تعداد 12.77 ملین ہے۔

تازہ ترین