• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، رمضان میں کورونا ویکسین سینٹر کے اوقات کار تبدیل

کمشنر راولپنڈی نے رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز کی ٹائمنگ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔

کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز کے اوقات کارتبدیل کردیے گئے ہیں۔

کمشنر کے مطابق مارننگ شفٹ میں صبح 10 تا شام 4 بجے اور ایوننگ شفٹ میں رات 9 تا 1 تک کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

تازہ ترین