حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں رمضان میں سستے بازار تاحال نہیں لگائے جاسکے۔
کوئٹہ میں باچا خان چوک کے قریب سستے بازار کے نام پر شامیانے اور قناتیں ہی لگائی جاسکی ہیں۔
مقامی شہریوں نے حکومت سے سستے بازار لگانے اور مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں دو سستے بازار لگانے کا اعلان کیا تھا۔