• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ریسلنگ میں پاکستانی مہم کل سے شروع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) الماتی میں ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی اپنی مہم کا آغاز ہفتے سے کریں گے ، ٹاپ ریسلر انعام بٹ ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہوگئے۔ ہفتے کومحمد بلال (57 کلوگرام) اور ہارون عابد (97 کلوگرام) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

تازہ ترین