• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی لینی ہے تو دو ہزار کی دوسری اشیا بھی خریدو،پشاور کے کچھ یوٹیلیٹی اسٹورز پر شرط رکھ دی گئی

پشاور(جنگ نیوز)پشاور میں کچھ یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی خریدنے کیلئے نئی شرط رکھ دی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے کہا کہ چینی لینی ہے تو دو ہزار کی دوسری اشیا بھی خریدو جبکہ بعض اسٹوروں سے لوگ چینی خرید کر بلیک میں بیچنے لگے۔

سرگودھا کے بازاروں میں شناختی کارڈ دیکھ کر ایک کلو چینی فروخت کی جانے لگی،راولپنڈی کے سستے رمضان بازار میں چینی کا اسٹال موجود ہے مگر چینی غائب ہے۔

تازہ ترین