• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حق و انصاف کے لئے آخری وقت تک لڑوں گا، جہانگیر ترین

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) شوگر بحران میں مبینہ طور پر ملوث جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ناانصافی کے خلاف آخری وقت تک لڑوں گا اور ہر حد تک جدہ جہدکروں گا،

لاہور سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ وہ پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کا ساتھ دیا ہے وہ ایسے جرم کا سامنا کررہے ہیں جو انہوں نے کیا ہی نہیں

ان کا کہنا تھا کہ ان کا ساتھ دینے والے سیاسی رہنماؤں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے۔

تازہ ترین