انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 81 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153 روپے ہے۔
اسلام آباد پولیس کی سانحہ پمزاسپتال سےمتعلق تیارکی گئی رپورٹ کی کاپی جیونیوزکوموصول ہوگئی ۔
اسکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دورہ پنجاب میں وزیر آباد سے کرائے کے قاتل کے پکڑے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی وزیر آباد آمد کے حوالے سے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے شہر پہنچنے کی سیف سٹی کے کیمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے کوانٹم ویلی پاکستان کی لانچنگ تقریب کو قابل فخر لمحہ قرار دیدیا۔
نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا، جولائی 2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بڑھ گئی۔
پاکستان کی اسرائیل کے بارے میں واضح پالیسی ہے۔ حکومتی پالیسی کے خلاف اسرائیل سے میچ نہیں کھیل سکتے: صدر پاکستان چیس فیڈریشن
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کی سخاوت سے متعلق ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔
رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ یا میٹا کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اُمت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
نئے نظام سے پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، جس ٹرانسفارمر پر چوری ہو گی صرف اسے بند کیا جا سکے گا: وزیر توانائی
2019ء میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جوہری تنازع مزید سنگین ہو گیا ہے۔
آزاد خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بتایا ہے کہ میر رضا کی شرٹ پر ہائیڈروکلورک ایسڈ کے کچھ نشانات پائے گئے، جبکہ چہرے پر بھی تشدد کے نشانات تھے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پمز میں فائر سیفٹی کے لیے پی کے ایل آئی سے معاونت لی جائے