• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں مجموعی طور پر استحکام رہا ، انٹر بینک میں 5 پیسے کی کمی ، جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5پیسے گھٹ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 152.75 روپے سے کم ہو کر 152.70روپے اور قیمت فروخت 152.85روپے سے کم ہو کر 152.80 روپے ہو گئی لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 152.60 روپے اور 152.90روپے پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین