• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے گا،اسرائیلی وزیر خارجہ

کراچی (نیوزڈیسک )اسرائیل کے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ ’ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل سے جو ہو سکا وہ کرے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم نے ایران، حزب اللہ اور دیگر شدت پسندوں کی جانب سے خطے اور مشرق وسطیٰ کے امن کو درپیش چیلنجز پر بھی بات چیت کی۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ شدت پسندوں کو روکنے کے لیے ہم سے جو ہو سکا کریں گے اور ایران کی حکومت کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکیں گے۔

تازہ ترین