• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوچ پرپابندی نہیں ،گفت وشنید کے راستےکھلے،اعجازچوہدری

لاہور (خصوصی رپورٹر )تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹ سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرس میں کہاکہ تنظیموں پر پابندی لگائی جا سکتی ہے سوچ پر نہیں، گفت و شنید کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں،حکومت نے بھروقت اقدام اٹھا کر ملک کو بڑی تباہی سے بچایا ،ریاست کی رٹ کو کسی صورت چیلنج نہیں کیا جاسکتا،جو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لے گا یا حکومت اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کریگا وہاں پر قانون حرکت میں آئیگا۔
تازہ ترین