• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی  نے2023  میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرانےکا اعلان کردیا ہے۔

دوسال کے دوران دبئی کی سڑکوں پر خودکار ٹیکسیاں دوڑیں گی جبکہ اس کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن واضح طور پر 2023 میں اس کا آغاز ہوگا۔

یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی ۔

یہ ایک طرح کی ٹیکسی سروس ہوگی جس میں سواریاں کسی شٹل گاڑی کی طرح بیٹھ سکیں گے ۔

  کمپنی نے کہا کہ 2030 تک ایسی 4000 ٹیکسیاں دبئی میں دوڑ رہی ہوں ہوگی۔

تازہ ترین