• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے اسکواڈ کا اعلان


پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ 

ہوم ٹیم کی قیادت شین ولیمز کریں گے جبکہ ٹیم میں برینڈن ٹیلر اور کریگ ایرون کی واپسی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

پاکستان ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے آج ساؤتھ افریقہ سے زمبابوے پہنچی ہے۔

تازہ ترین