کراچی(پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیر العمل ٹرسٹ کے سابق ٹرسٹی محمد عالم حسین زیدی کے والدین کو ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا اتوار کو بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی میں ہوگی،مولانا حیات عباس نجفی خطاب کرینگے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 59 لاکھ ریکارڈ ٹیکس گوشوارے جمع ہونے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام کی پذیرائی کی۔
فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں قومی دائرے میں آنے کا کہا جاتا ہے، یہ کہتے ہیں ہم تو علماء کو 25 ہزار روپے دینا چاہتے ہیں، علماء کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں، یہ کس مد میں ملا کے ضمیر کو خریدنا چاہتے ہو۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ کے دوران کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل تھے، واقعے میں 13 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔
روس میں ایک فیکٹری ورکر نے غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کر لی، جس کے بعد اس نے یہ رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔
ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیں مشرقی اور مغربی محاذوں پر مصروف رکھنا چاہتا ہے،مشرقی محاذ پر تو بھارت کو جوتے پڑے ہیں تو مودی چپ ہی کر گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی سابق قیادت کا ن لیگ رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان ہے، پی ٹی آئی کی سابق قیادت ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کرے گی، پی ٹی آئی کی سابق قیادت کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ ایک ہزار600 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔
دبئی پولیس نے ٹریفک جام کے سبب فرائض کی ادائیگی میں پیش آنے والی مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا۔
وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی کا کہنا ہے کہ اس میگا ایکسپو کے انعقاد کے تعاون پر سندھ حکومت کے بھی شکر گزار ہیں، اس کانفرنس میں مقامی سرمایہ کاروں کو بھی فوائد حاصل ہوں گے
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیے گئے جرمانے انتہائی زیادہ اور غیر منصفانہ ہیں
پاکستان کے وزیر برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب دنیا کے بااثر ترین کرپٹو رہنماؤں میں شامل ہوگئے۔
متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس دوران ملزمان نے غیر اخلاقی ویڈیو بنائی اور دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردی جائے گی۔
سرمایہ کاری کی بین الاقوامی فرم ’بلیک راک‘ سمیت کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر 500 ملین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچانے والے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد بزنس مین بینکم براہَمبھٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر گلگت بلتستان کے عوام اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کر دی۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب میں اب کسی غریب اور کمزور کی زمین پر قبضہ نہیں ہوگا، نئے پراپرٹی آرڈیننس کی منظوری سے مریم نواز نے قبضہ مافیا کا مستقل راستہ روک دیا۔